ہم اہل علاقہ جناب چوہدری ارسلان باجوہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے ہمارے علاقے کی ترقی کے لیے قدم اٹھایا اور کھیلوں میں بہتری لانے کے لیے اپنی خدمات فرہم کرنے کا وعدہ کیا۔ نوجوانوں کی مقبول ترین سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری ارسلان باجوہ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ساہیوال میں ہونے والے کرکٹ ٹورنمنٹ کے فائنل میچ کی تقریب میں شرکت کی اور نوجوانوں کی حوصلہ افزای کی نوجوانوں کی جانب سے ارسلان باجوہ اور ساتھی شرکا کا شاندار استقبال.. تقریب کے شرکا سے بات کرتے ہوے ارسلان باجوہ نے کہا کے وہ کھیل جیسی مصبت سر گرمیوں کو فروگ دینے کے لیے ہر وقت کوشاں ہیں اور وہ اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے. تقریب کے آخر میں کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے
''CITY24NEWSI'' this blog will be used for all kinds of advertising and guest posting. you will publish your article in this site.this blog will be posted all kinds of posts.
Comments
Post a Comment