school activities is essential for آج ہمارے چینل سٹی ٹونٹی فور نیوز ٹیم نے بسم اللہ ایجوکیشنل کمپلیس اڈا 64 پل کا وزٹ کیا
سکول میں سالانہ پارٹی اور گیمز کی اکٹوٹیز ہوئی۔جہاں بچوں نے خوب انجواے کیا اور چینل کیمرا مین سے فوٹو بھی شوٹ ۔ کرواے۔سکولوں میں ایسی تفریحات کا ہونا بھی ضروری اس سے بجوں کی ۔ ذہنی اورچسمانی پرورش میں بہتیری آتی ہے